نبی کریمﷺ نے ‘اچھی اور بری صحبت’ کو کن دو مثالوں سے واضح فرمایا ہے؟حضرت یوسف علیہ السلام نے عیش و عشرت کے مقابلے میں جیل جانے کو کیوں ترجیح دی؟ قدیم دور اور دورِ حاضر کے ‘ماحول اور صحبت’ میں کیا بڑا فرق پیدا ہو چکا ہے؟نسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے” اس فرمانِ نبویﷺ کا کیا مطلب ہے؟قرآن مجید کی سورۃ الکہف کی آیت نمبر 28 میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کو کیا حکم دیا ہے؟ہر انسان کے دل پر پیش کیے جانے والے فتنوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟انسانی دل اور فتنوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ابو طالب اور یہودی لڑکے کے واقعات میں صحبت کا کیا فرق نظر آتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
حالاتِ حاضرہ کے متعلق تین اہم احادیث
اس درس میں حالاتِ حاضرہ سے متعلق تین اہم احادیث بیان فرمائیں، جو ہمارے موجودہ دور کے مسائل پر روشنی...
دنیا اور آخرت کی مثال
امام بخاری رحمہ اللہ نے “باب مثل الدنیا والآخرة” باندھ کر یہ سمجھایا کہ دنیا اور آخرت...
ہر جاندار کو پانی پلانے کیسا ہے ؟
•کیا ہر جاندار کو پانی پلانے کا اجر ہے؟•کیا کتے کو پانی پلا سکتے ہیں؟•کیا جانوروں کے ساتھ نیکی کرنی...
مومن کی چال کیسی ہونی چاہیے؟
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَی الْاَرْضِ ہَوْنًا ترجمہ:...
ظاہری و اندرونی پاکیزگی ۔ طہارت و توبہ
ظاہری و اندرونی پاکیزگی ۔ طہارت و توبہ
اسلام میں سلام کی اہمیت اور آداب
چھوٹے کے بڑے کو سلام کرنے کی حکمت کیا ہے؟ چلنے والے کو بیٹھے ہوئے کو سلام کرنے کا حکم کیوں دیا گیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
