حضرت آدم علیہ السلام اور شیطان کی غلطی کے بعد ان کے ردِعمل میں بنیادی فرق کیا تھا؟ ایک مومن کی زندگی میں اللہ کے خوف اور اس کی رحمت کی امید کے درمیان کیا توازن ہونا چاہیے؟غلطی کا اعتراف کرنے والے کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا چاہیے، اور اس سے کیا تربیتی سبق ملتا ہے
اسی سے متعلقہ
اخلاص نیت Part 2
اخلاص نیت Part 2
صفت رحمت اور صفت رحمٰن میں کیا فرق ہے
اللہ تعالیٰ کے دو عظیم نام الرحمن اور الرحیم، دونوں رحمت کی صفات پر دلالت کرتے ہیں۔ سورة فاتحہ اور...
دل کی کیفیت اور ماحول کا اثر
نبی کریمﷺ نے ‘اچھی اور بری صحبت’ کو کن دو مثالوں سے واضح فرمایا ہے؟حضرت یوسف علیہ...
آزمائشیں اور ہمارے اعمال کا نتیجہ
موجودہ ملک کی صورتِ حال ہم سب کے علم میں ہے، اور متاثرین کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ اللہ...
عظمتِ صحابہ
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: “لا تسبوا أصحابي”یعنی: “میرے صحابہ کو برا نہ کہو۔”...
وضو کو توڑنے والی چیزیں
وضو کو توڑنے والی چیزیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
