اصلاحِ نفس و معاشرہ

زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!

  • زکوٰۃ کے لیے سال گزرنے کی شرط سے کیا مراد ہے؟
  • سال کا حساب کرتے ہوئے عموماً کون سی غلطی کی جاتی ہے؟
  • تنخواہ (سیلری) سے زکوٰۃ کیسے نکالی جائے گی؟
  • اگر آمدنی حرام ہو تو زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے؟
  • کیا پیشگی (ایڈوانس) زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
  • کس ذریعۓ آمدنی کو ہم زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے؟
  • کس مال کی زکوٰۃ پر سال گزرنا شرط نہیں ہے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

4 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

6 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

1 week ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

1 week ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

1 week ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

2 weeks ago