اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان کا انجام کیا ہوتا ہے؟ نجومی اور کاہن لوگوں کو غیب کی خبریں کیسے بتاتے ہیں اور انہیں کس طرح بے وقوف بناتے ہیں؟ پہلے زمانے میں لوگ راستے کیسے معلوم کرتے تھے؟