رشتوں کو جوڑنا بڑا عظیم عمل ہے ، اس کی فضیلت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اللہ فرماتا ہے میں نے اسے اپنے نام میں سے نکالا ہے ، جو اسے جوڑے گا میں اسے جوڑ دوں گا اور جو اسے توڑے گا میں اسے توڑ دوں گا اسلیے اس صلہ رحمی کی اہمیت کو سمجھتے ہوئےاور دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اس کا لحاظ رکھنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1945ء میں ریاست جے پور راجستھان میں آپ کی ولادت ہوئی ، فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف ر حمہ اللہ کا شمار پاکستان کے نامور قلمکاروں میں ہوتا ہے ، آپ کی تصانیف کی ایک لمبی فہرست ہے ، جنہیں اللہ نے بڑی مقبولیت سے نوازا ، اور بڑے اعزاز کی بات یہ ہے کہ آپ نے اردو زبان میں بنام احسن البیان قرآن کریم کی انتہائی جامع تفسیر تحریر فرمائی ، جسے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی اور سعودی عرب کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں شائع کی جارہی ہے۔ اسی طرح آپ صحابہ کرام کے دفاع میں آپ کا ایک عظیم کارنامہ خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت کے عنوان پر ایک شاندا ر و جاندار علمی ، تحقیقی کتاب ہے ، جسے ہر خاص و عام میں خوب شہرہ ہوا اور تمام مکاتب فکر کے علماء نے اس کتاب کی تحسین کی۔

Recent Posts

نبی کریمﷺ 4 سے زائد شادیان کیوں کیں؟

نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…

6 hours ago

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

1 day ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

4 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

2 weeks ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago