احکام و مسائل

رشتہ داروں کے حقوق اور صلہ رحمی کی اہمیت

صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟صلہ رحمی کس قسم کے حقوق میں شامل ہے؟قرآن مجید میں صلہ رحمی کا ذکر کن بنیادی احکام کے ساتھ آیا ہے؟ توحید کے فوراً بعد صلہ رحمی کا ذکر کیوں کیا گیا ہے؟ ایک صحت مند معاشرے میں خاندان اور رشتہ داروں کی کیا اہمیت ہے؟ کیا صلہ رحمی نبی ﷺ کی ابتدائی دعوت میں شامل تھی؟ہرقل کے سامنے حضرت ابو سفیانؓ نے نبی ﷺ کی کن تعلیمات کا ذکر کیا؟کیا پچھلی امتوں (بنی اسرائیل) کو بھی صلہ رحمی کا حکم دیا گیا تھا؟ عام طور پر لوگ صلہ رحمی کے بارے میں کون سی غلط فہمی رکھتے ہیں؟ حدیث کے مطابق حقیقی صلہ رحمی کیا ہے؟

الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ

آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

جرابوں پر مسح کرنا اجماع کے خلاف ہے؟

کیا مسح صرف چمڑے کے موزوں پر ہی ہوتا ہے؟ کیا جرابوں پر مسح کرنے…

1 day ago

عبادت میں دل نہیں لگتا، کیا کریں؟

عبادت میں دل کیوں نہیں لگتا؟ عبادت میں دل کیسے لگائیں؟ عبادت کے اثرات ہماری…

4 days ago

تاریخِ اسلام کی ایک دلچسپ اور انوکھی شادی

ایک غریب صحابی کے رشتے کے لیے نبی کریم ﷺ نے کس گھرانے کو منتخب…

4 days ago

کیا اہلِ حدیث کے فقہی مسائل اجماع کے خلاف ہیں؟

مسئلہ تین طلاق پر اجماع کے دعوے کی حقیقت؟ "حلالہ" کی حقیقت اور شرعی حیثیت؟…

6 days ago