اصلاحِ نفس و معاشرہ

پاکستان میں فقر و فاقہ اور بے روزگاری کا سب؟

  • شرعی قوانین کو پسِ پشت ڈال کر دیگر قوانین کو نافذ کرنے کا انجام کیا ہے؟
  • اللہ تعالیٰ کی حدود کو قائم کرنے سے کیا ثمرات حاصل ہوتے ہیں؟
  • قیامِ امن اور سلامتی کیسے ممکن ہے؟
  • کتاب وسنت کے تعلق سے ہم پر کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں؟
    فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔

    Recent Posts

    کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟

    کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…

    1 day ago

    اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

    اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

    6 days ago

    منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

    مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

    1 week ago

    اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

     خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

    1 week ago

    چند جامع نصیحتیں

     خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

    1 week ago

    مہنگائی کیوں؟

    قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

    1 week ago