نفاق کو پہچانئیے اور ایمان بچائیے



محض زبان سے اقرار یا ظاہری طور پر ایمان بھی اہل ایمان جیسا ہو تو مگر دل میں ایمان نہ ہو تو اسے اعتقادی نفاق کہتے ہیں ، اور ایک شخص مومن تو ہے لیکن منافقین جیسے اعمال کرتا ہے جیسے کثرت سے جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی وغیرہ تو اسے عملی نفاق کہتے ہیں۔

الشیخ عبد الحمید گوندل حفظہ اللہ

المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی سےعلوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی، ایک عرصہ ماہنامہ دعوت اہلحدیث کے مدیر رہے اور ان دنوں کراچی میں تبلیغی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Recent Posts

نبی کریمﷺ 4 سے زائد شادیان کیوں کیں؟

نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…

6 hours ago

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

1 day ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

4 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

2 weeks ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago