متفرقات

ناجائز ریاست اسرائیل، آگ کی لپیٹ میں!

  • ناجائز ریاست اسرائیل کے جنگلوں میں لگی عبرتناک آگ نے تقریباً 5,928 مربع ایکڑ کے احاطے کو خاکستر کردیا ہے، الحمدللہ!
  • آگ پر قابو پانے کے لیے کئی ممالک سے امداد طلب!
  • کل تک اہلِ غزہ کے لیے زمین تنگ کرنے والے، آج محفوظ پناہ کی تلاش میں ہیں!
  • کل تک غزہ کی بستیوں کو جلا کر راکھ کرنے والے، آج اپنی بستیوں کو شعلوں کی لپیٹ میں دیکھ رہے ہیں!
  • کل تک فلسطینیوں کی بے بسی پر ہنسنے والے، آج خود بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں!
  • بحیثیتِ مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ظلم کبھی باقی نہیں رہتا۔ ظالموں کا انجام بالآخر رسوائی، ہلاکت اور مکمل بربادی ہوتا ہے!
  • ناجائز ریاست اسرائیل کا بھی انجام یہی ہوگا۔ ان شاء اللہ!
IslamFort

Recent Posts

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

13 hours ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

4 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

1 week ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago

غزوہ اُحد کی روشنی میں دفاعِ صحابہؓ

نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے پہلے کیا خواب دیکھا اور اس کی تعبیر…

2 weeks ago