Categories: متفرقات

نیکیوں پر پابندی ہی در اصل کامیابی ہے



رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین عمل اللہ کے نزدیک وہ ہے جس پر مداومت کی جائے اگر وہ عمل کم ہی کیوں نہ ھو۔ حدیث
نیک اعمال کا ثواب اپنی جگہ ، ساتھ ساتھ یہ بھی ایک بہت بڑا فائدہ ہے کہ جب انسان کوئی بھی نیک کام ، صالح عمل کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کی بدولت اس کے صغیرہ گناہوں کو بھی معاف فرمادیتے ہیں ، اس بیان اسی چیز کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔

الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ

کراچی کے معروف علماء میں سے ا یک نام الشیخ عبدالوکیل ناصر صاحب کا ہے، آپ ان دنوں جامعۃ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ سندھ بھر میں خطابات و بیانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

Recent Posts

نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟…

22 hours ago

فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟

عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام…

22 hours ago

عید الفطر کے مسنون اعمال

عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…

6 days ago

فیشن اختیار کیجیے مگر۔۔۔۔!

کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا…

1 week ago

فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!

غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…

1 week ago

ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!

رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…

2 weeks ago