رجب کے اسلامی مہینوں میں سے ایک ہے جو کہ حرمت والے مہینوں میں سے ہے ، مگر اس مہینے میں بعض لوگ مختلف قسم کی بدعات کا ارتکاب کرتے ہیں مثلا کوئی اس مہینے میں کونڈے بناکر تقسیم کرتاہے اور کوئی اسی قسم کے دیگر کام کرتا ہے اور انہیں نیک کام سمجھا جاتا ہے ، حالانکہ ان کا قرآن و سنت میں کہیں ذکر نہیں ہوتا اس بیان میں اسسی موضوع پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے
- فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ in احکام و مسائلاصلاحِ نفس و معاشرہبدعات اور رسومات