مروجہ اسلامی بینکاری کی حقیقت


اس دور میں جسے اسلامی بینکاری کہہ کر اسلام کے ساتھ منسوب کیاجاتا ہے دراصل اس کا اسلام کے ساتھ دور دور کا بھی کوئی تعلق نہیں بلکہ یورپ وغیرہ میں ابھی یہی بینکاری نئے نام کے ساتھ ترویج پارہی ہے ، جس کی وہ دوسرے بینکاری کے نظام کی بنسبت اس میں رسک مزید کم ہوتا ہے اور نفع کے امکان زیادہ ہوتا ہے ۔ اس بینکاری کو اسلامی کہنا ایسا ہی جیسے کوئی زنا کو اسلامی زنا کہہ دے۔ بہرحال مزید تفصیل جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔

الشیخ ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی حفظہ اللہ

آپ کا پاکستان کے معروف ماہرین معاشیات میں شمار ہوتا ہے ، آپ ایک ماہر معاشیات ہی نہیں بلکہ ساتھ آپ سماجی ، معاشرتی امور سے بھی خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ معاشی ، سماجی ، معاشرتی موضوعات پرکالم لکھتے رہتے ہیں۔

Recent Posts

خواتین JOB کر سکتی ہے

مرد اور عورت میں اختلاط کا شرعی حکم کب لگتا ہے؟ کیا صرف ایک جگہ…

3 days ago

“صحابہ کا ذوقِ علم اور ایمان کی حقیقت”

دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے…

6 days ago

راہ ہجرت میں صحابہ کی قربانی اور مشکلات

وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی…

7 days ago

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

1 week ago