میزان کو بھرنے کا راز
فرشتوں نے جب میزان کو دیکھا تو تعجب سے کہا: “یا رب! اسے کون بھر سکتا ہے؟”
اللہ نے فرمایا: “میں اپنی مخلوق میں سے جسے چاہوں گا، اس کے اعمال سے یہ ترازو بھروں گا۔”
آئیے اس حقیقت کو سمجھنے کے لیے مختصر درس سماعت فرمائیں۔
دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے…
وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی…
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…