عبادات

مسجد کے آداب



کرہ ارض پر سب سے مقدس اور اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ٹکڑا مسجد ہے ، اس لیے اس کے ساتھ مسلمان کو ایک خاص محبت و انسیت ہونی چاہئیے ایسی محبت رکھنے والے کہ جس کا دل مسجد میں لگا رہے اسے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا سایہ نصیب ہوگا ۔ ان شاء اللہ اور پھر اس کے ساتھ ساتھ مسجد کے دیگر آداب کا لحاظ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے ، ان آداب کو جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔

فضیلۃ الشیخ پروفیسر عبد الجبار شاکر رحمہ اللہ

آپ یکم جنوری 1947 ، کو قصور کے علاقے میں پتوکی میں پیدا ہوئے ، پروفیسر عبدالجبار شاکر رحمہ اللہ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے، آپ سیرت سٹڈی سینٹر ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، دعوۃ اکیڈمی کے ڈائریکٹررہے،آپ دنیا فانی سے رخصت ہوئے تو پیچھے چھوڑی گئی چیزوں میں سے ایک وسیع و عریض لائبریری بیت الحکمت ہے جس میں ایک لاکھ سے زائد کتب و رسائل موجود ہیں ۔

Recent Posts

شب برأت کی حقیقت؟

ماہ شعبان میں پیارے نبی کریم ﷺ کا کیا معمول تھا؟ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟…

4 hours ago

دل کی سختی اہم وجہ اور علاج!

امام ابن تیمیہؒ دل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ کو کون سے…

2 days ago

ملازمت، ایک امانت اور ذمہ داری

خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، اس نے مسلمان کی پوری…

4 days ago

بعثتِ نبوی ﷺ کا مقصد اور سیرت کا پیغام

نبی ﷺ کی بعثت کا اصل مقصد کیا تھا؟سیرتِ نبوی ﷺ کو پڑھنے کا صحیح…

4 days ago

نکاح کی نیت سے RELATIONSHIP میں رہنا کیسا؟

اسلام عورت کی عصمت و پاکدامنی کی حفاظت کیسے یقینی بناتا ہے؟ گروپ اسٹڈی میں…

5 days ago

موسم سرما میں شریعت کی رخصتیں اور سہولتیں

محترم قارئین کرام! ہم اس وقت سخت سردیوں کے موسم میں داخل ہو رہے ہیں۔جب…

1 week ago