کیا مسلمان بھی شرک کر سکتا ہے؟ (حصہ دوم)

  •  قرآن و حدیث میں بیان کردہ جرائم میں سب سے خطرناک جرم کیا ہے؟
  • شرک کونسی ہولناکیوں کو جنم دیتا ہے؟
  •  ہمارے معاشرے میں شرک اور بت پرستی کی کونسی شکلیں رائج ہیں؟
  • ہم شرک سے خود کو کیسے بچائیں؟
  •  لاشعوری میں ہونے والے شرک سے بچنے کی کیا دعا ہے؟
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔