قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا جن میں سے ایک کتاب العلم ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے۔
- فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ in حدیث شریف اور محدثین عظامسیرت و سوانح