جدید فتنے

کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 2 )


(کلاس 2، حصہ 2)
Class 2 Part 2

دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5  (کتاب الفتن من صحیح البخاری)

المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
جن میں سے ایک کتاب الفتن من صحیح البخاری ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے۔



فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔

Recent Posts

ریاست کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا؟

غامدی صاحب کا تصورِ ریاست کیا ہے، اور یہ خطرناک کیوں ہے؟ کیا ریاست سیکولر…

2 hours ago

اہلحدیث کسی امام کو نہیں مانتے؟

کیا اہلِ حدیث ائمہ اربعہ کو نہیں مانتے؟ اہلِ حدیث اور ائمہ اربعہ کا منہج…

3 days ago

حکمِ الٰہی اور بندے کی اطاعت

جب اللہ کا کوئی حکم میری خواہش، میری منطق یا زمانے کے رواج کے خلاف…

4 days ago

کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟

کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…

5 days ago

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

1 week ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

2 weeks ago