خفیہ نکاح کی شرعی حیثیت


اسلام میں نکاح کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا عورت گھر والوں سے چھپ کر خفیہ طور پر اپنا نکاح کرسکتی ہے؟ خفیہ طور پر کی جانے والی شادی کی کیا حیثیت ہوگی۔


الشیخ افضل اثری حفظه الله: آپ المعہد الاسلامی کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے شیخ الحدیث ہیں، الشیخ افضل اثری صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔