معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سےپوچھا کہ کیا میں تمہیں کیر کے دروازوں کے بارے میں بتاؤں ، معاذ بن جبل فرماتے ہیں جی ہاںآپ نے تی نچیزیں بیان فرمائیں 1۔ رات کی تنہائیوں میں قیام کرنا ،2۔ صدقہ یہ اللہ کے غضب کو بجھا دیتے ہیں 3۔ تروزہ کو جھہنم سے بچاؤ کے لیے بطور ڈھال استعمال کرو جس طرح جنگ میں ڈھال تمہیں بچاتی ہے۔ اس حدیث کی شرح بیان کرتے ہوئے علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے دلائل کے ساتھ ان امور کی فضیلت ، اہمیت اور فوائد بیان فرمائے ہیں۔
نبی کریم ﷺ کی چار سے زیادہ ازواجِ مطہرات ہونے کے پیچھے کون سی تین…
یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…
مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…
امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…
جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…