جاوید غامدی صاحب 2008 میں سود کے حوالے سے کیا موقف رکھتے تھے؟ سود کے حوالے سے 2008 اور 2015 کے موقف میں تضاد کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ کیا سود دینے والا واقعی مظلوم اور بے گناہ ہے؟ ماڈرنزم کو قبول کرنے والے مفتیان کرام نے سود کے حوالے سے ماضی میں کیا فتوی دیا؟