جہنم میں خواتین زیادہ ہوں گی جس کی وجہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ بیان کی گئی ہے کہ خواتین اپنے خاوندوں کی بہت زیادہ نافرمانی کرتی ہیں ، ان کی بات نہ ماننا ، الجھنا اور شوہر کے حکم کو ٹال دینا یہ خواتین میں عام ہے ، اسی طرح دوسری وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ عورتیں بہت زیادہ لعن طعن کرتی ہیں ، بالخصوص ان دو اعمال کا تذکرہ ہوا ہے ، مزید تفصیل جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔
اسلام عورت کی عصمت و پاکدامنی کی حفاظت کیسے یقینی بناتا ہے؟ گروپ اسٹڈی میں…
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کیسے تھے؟سورۃ الحجرات کو کس دوسرے نام سے…
انسانی زندگی نشیب و فراز کا مجموعہ ہے، جہاں خوشیوں کے ساتھ ساتھ آزمائشیں بھی…
کیا ساس، سسر کی خدمت شادی کے اہم مقاصد میں سے ہے؟ کیا بہو پر…
کیا ایک مجلس کی تین طلاقوں کے تین واقع ہونے پر اجماع ہے؟ ایک مجلس…
کیا سفرِ معراج 27 رجب کو ہوا؟ کیا شبِ معراج منانا بدعت ہے؟ شبِ معراج…