ولید بن مغیرہ کون تھا؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے جب اس پر تلاوت کی تو اس نے کیا کہا؟ ایک کافر کی زبان سے قرآن مجید کی بہترین تعریف! ولید بن مغیرہ کی کس بات پر ابو جہل پریشان ہوا اور اس نے کیا کیا؟ جب ولید بن مغیرہ سے قرآن مجید کی مذمّت میں اشعار کہنے کا کہا گیا تو اس نے کیا جواب دیا؟