ایمان وعقائد

اللہ تعالی پر توکل کیسے بڑھائیں؟

  • اللہ تعالی پر کامل یقین ہونے کی علامت کیا ہے؟
  • ایمان اور توکل کو بڑھانے کے لیے سب سے پہلی اور بنیادی چیز کیا ہے؟
  • اللہ تعالی کے پیارے ناموں کو جاننے کا کیا فائدہ ہے؟
  • اللہ تعالی کا حقیقی خوف سب سے زیادہ کن کے دلوں میں ہوتا ہے؟ اور اس کی اصل وجہ کیا ہے؟
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

3 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

4 days ago

اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

 خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

4 days ago

چند جامع نصیحتیں

 خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

4 days ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

5 days ago

مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟

پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے…

1 week ago