دین اسلام سے پہلے عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی اور بد سلوکیوں کی روش رواں تھی ، کہیں کم سن بچیوں کو زندہ درگور کیا جاتا تھا ، تو کہیں عورتوں کی وراثت کو ہڑپ کرلیا جاتا تھا ، کہیں انہیں حق مہر نہ دیا جاتا الغرض ظلم ہر شکل میں عورتوں پر ڈھایا جاتا تھا ، مگر اسلام نے اس قسم کے ہر ظلم کو ختم کیا اور اسے عزت ، مقام و مرتبہ عطا فرمایا ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں

الشیخ مفتی عبد الحنان سامرودی حفظہ اللہ

آپ ایک عرصہ جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار میں بحیثیت شیخ الحدیث خدمات سرانجام دیتے رہے اور ان دنوں جامعہ ستاریہ الاسلامیہ میں شیخ الحدیث ہیں۔ مسلک کے لیے آپ کی مخلصانہ کاوشوں کی طویل فہرست ہے۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

3 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

4 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

6 days ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

7 days ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

1 week ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

1 week ago