انسان کی تخلیق کا مقصد
اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک حقیر سی چیز، نطفۂ امشاج، یعنی مرد و عورت کے ملے جلے پانی سے پیدا فرمایا، اور اسے سننے اور دیکھنے کی صلاحیت دے کر دنیا میں بھیجا تاکہ آزمائش کرے کہ وہ کیسا عمل کرتا ہے۔
یہ دنیا دراصل امتحان گاہ ہے جہاں ہر لمحہ انسان آزمائشوں سے دوچار ہوتا ہے — کبھی تنگی سے، کبھی فراخی سے، کبھی نعمت دے کر اور کبھی لے کر۔
یہ انسان کی تخلیق اس کے مقصدِ حیات اور اللہ کی طرف سے ہونے والی آزمائشوں پر غور و فکر کے لیے وقف ہے۔
آئیں! قرآن کی روشنی میں اپنا مقصد پہچانیں اور زندگی کی حقیقت کو سمجھیں ۔۔
اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…
ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…
تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…
"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…
وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا…
حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں…