احکام و مسائل

ہر جاندار کو پانی پلانے کیسا ہے ؟

•کیا ہر جاندار کو پانی پلانے کا اجر ہے؟
•کیا کتے کو پانی پلا سکتے ہیں؟
•کیا جانوروں کے ساتھ نیکی کرنی چاہیے؟
•اللہ کے نبی ﷺ نے پیاس کے بارے کیا فرمایا؟
•کیا جانور کا خیال رکھنے سے بخشش ہو سکتی ہے؟
•کیا چھوٹے چھوٹے اعمال جنت میں لے جا سکتے ہیں؟
•کیا چھوٹی نیکی حقیر ہوتی ہے؟
•کیا اعمال خالص اللہ کے لیے کرنے چاہییں؟

ہر جاندار کو پانی پلانے میں اجر ملتا ہے۔ نبی ﷺ نے پیاسے جانور کو پانی پلانے والے مرد کی بخشش کا واقعہ بیان فرمایا۔ کسی بھی مسلمان کو پیاس کی حالت میں پانی پلانے پر اللہ قیامت کے دن اسے رحیق المختوم پلائے گا۔

چھوٹی نیکی کو کبھی حقیر نہ سمجھیں، کیونکہ خلوص کے ساتھ کیا گیا معمولی عمل بھی جنت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

5 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

6 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

1 week ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

1 week ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

2 weeks ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

2 weeks ago