حالاتِ حاضرہ کے متعلق تین اہم احادیث
اس درس میں حالاتِ حاضرہ سے متعلق تین اہم احادیث بیان فرمائیں، جو ہمارے موجودہ دور کے مسائل پر روشنی ڈالتی ہیں:
پہلی حدیث:
زید بن خالد الجُہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، جس میں ایک اہم معاشرتی مسئلے کی طرف اشارہ ہے
دوسری حدیث:
یہ ایک خواب ہے جو صحابی رسول طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا، اور اس خواب کی تعبیر سے اہم سبق حاصل ہوتا ہے۔
تیسری حدیث:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام، عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، مزید تفصیل اور تشریح جاننے کے لیے مکمل آڈیو ضرور سماعت فرمائیں۔
دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے…
وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی…
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…