احکام و مسائل

GOLD کی خریداری میں چیک یا ڈیبٹ کارڈ استعمال نہ کریں!

  • کیا سونے کے زیورات کی خرید و فروخت بذریعہ چیک، ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ سے کی جاسکتی ہے؟
  • کیا چیک اور پے آرڈر پر کرنسی کے احکام لاگو ہوتے ہیں؟
  • سونے اور چاندی کے زیورات کی ادھار خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
  • کیا ڈائمنڈ، آرٹیفیشل جیولریز یا وائٹ گولڈ پر بھی گولڈ کے احکام لاگو ہوتے ہیں؟
  • زیورات کی خرید و فروخت میں ادائیگی کس طرح کی جائے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

“نبی کریم ﷺ کو عالمِ غیب کہنا تعظیم ہے یا غلو؟”

علمِ غیب کیا ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ کو غیب کا علم تھا؟ "سورۃ التکویر…

4 hours ago

نبی کریم ﷺ نے حدیث لکھنے سے منع کیوں فرمایا؟

آخر نبی کریم ﷺ نے حدیث لکھنے سے کیوں روکا تھا؟ کیا حدیث نہ لکھنے…

2 days ago

Marketingکرتے ہوئے یہ تین بڑی غلطیاں کبھی نہ کریں۔”

مارکیٹنگ کی شرعی اہمیت کیا ہے؟ مارکیٹنگ میں کون سے شرعی اصولوں کا خیال ضروری…

3 days ago