تجارت کے اسلامی اُصول وضوابط کے مطابق کسی بھی کاروبار میں دو لوگوں کا باہمی اشتراک نفع و نقصان دونوں میں شراکت سے مشروط ہے۔ 📌
کوئی تاجر اگر کسی مخصوص مدت کے لئے کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اِس شرط پر کہ اُسے مقررہ مدت کے بعد سرمایہ واپس کردیا جائے، تو وہ تاجر اُس سرمائے پر کسی منافع کا دعویٰ نہیں کرسکتا اور نہ یہ اُس کےلئےحلال ہوگا۔📌