• عید کی خوشی کیسے منائیں؟
  • عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے تھے؟
  • عید کے دن کے اہم اعمال کون سے ہیں؟
  • کیا خاص ایام (حیض) والی خواتین نمازِ عید ادا کرنے کے لیے عیدگاہ جا سکتی ہیں؟
  • تحفے تحائف دیتے وقت کن کو یاد رکھنا چاہیے؟
  • کون سے اعمال رمضان کی محنت ضائع کر سکتے ہیں؟

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

رمضان المبارک کے اختتام پر آٹھ اہم نصیحتیں

ماہِ رمضان المبارک اپنے اختتام کے قریب ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہم…

1 day ago

عید کی تیاری میں رمضان نہ رہ جائے!

رمضان میں عید کی شاپنگ پر جانے کے حوالے سے شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟…

2 days ago

سچے ایمان کی علامت؟

آپ ﷺ کو صادق (سچا) ماننے کا اصل مطلب کیا ہے؟ آپ ﷺ کی شان…

4 days ago

فیصل بینک  کا “نور کارڈ”اسلامی کریڈٹ کارڈ یا سودی حیلہ

          عصرِ حاضر میں اسلامی بینکاری کے نام پر متعدد مالی مصنوعات (Financial Products) متعارف…

5 days ago

نیک اعمال میں ثابت قدمی:

وہ کون شخص ہے جو قیامت کے دن کامیاب ہوگا، اور کامیابی کے لیے کیا…

6 days ago

زکوٰۃ کی Calculation کیسے کریں؟

نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بانڈز، کاروباری اثاثہ جات، جائیداد اور باقیہ…

1 week ago