احکام و مسائل

کریپٹو ٹریڈنگ کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!

  • بائنینس (Binance) اور اوکٹا ایف ایکس (OctaFX) جیسی ٹریڈنگ ایپس استعمال کرنا جائز ہے؟
  • کیا کرپٹو کرنسی کو اثاثہ (Asset) رکھنا یا خرید و فروخت کے لیے استعمال کرنا جائز ہے؟
  • کیا کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری (Investment) کرنا جائز ہے؟
  • علماء کا کرپٹو کرنسی کے بارے میں کیا مؤقف ہے؟
  • کیا اسلام کرپٹو ٹریڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟
  • ٹریڈنگ کی تین اقسام کون سی ہیں؟ کیا سب حرام ہیں؟
  • لیوریج (Leverage) کیا ہے؟
  • مارجن ٹریڈنگ میں دیا جانے والا لیوریج فیس ہے یا سود؟

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

4 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

6 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

1 week ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

1 week ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

1 week ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

2 weeks ago