کیا صرف انڈیا پاکستان کا دشمن ہے؟ پاک بھارت جنگ کو "دو طرفہ مسئلہ" کہنے والوں کو تین دن بعد اچانک صلح کا خیال کیوں آیا؟ سیز فائر کے حوالے سے عالمی طاقتوں کا دوہرا معیار کیا رہا ہے؟ جنگی حکمت عملی میں افواج پاکستان کے دانشمندانہ فیصلے کیا تھے؟ پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمنان اسلام پر کیا اثرات مرتب کیے؟ سیر فائر کے حوالے سے عالمی میڈیا کیا کہتا ہے؟ سیز فائر کے بعد کافروں کا ہمیشہ وطیرہ کیا رہا ہے؟ کیا سیز فائر کے بعد ہمیں مطمئن ہو جانا چاہیے؟