صحیح مسلم ایک بستی والوں کا تذکرہ موجود ہے کہ جب ان سے کہا گیا دہکتی آگ میں کود جاؤ یا دین توحید کو چھوڑ دو مگر انہوں نے آگ میں کودنے کو گوارا کیا اور جہنم کی آگ کے بدلے دنیا کی آگ کا سودا کرلیا مگر اپنے عقیدے و ایمان پر آنچ تک نہ آنے دی کچھ ایسی ہی صورتحال کا برماا کے مسلمانوں کو سامنا ہے اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور استقامت عطا فرمائے ۔ آمین
کیا انڈیا ایک سیکولر ملک ہے؟ "آپریشن سندور" کیا پیغام دیتا ہے؟ کیا پہلگام حملہ…
Manufacturing Contract سے کیا مراد ہے؟ کیا آڈر پر چیزیں بنوائی جاسکتی ہیں؟ آڈر پر…
پاک بھارت جنگ کیا زمینی تنازعہ ہے؟ پہلی اسلامی ریاست مدینہ اور پاکستان کا آپس…
حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک نہ ہو سکے، جس…