فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ

آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟

صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم…

10 months ago

اللہ تعالیٰ کی دو پسندیدہ عبادتیں۔!!

وہ کون سا ذکر ہے جس میں انسان کا بدن، زبان اور دل بھی شامل ہوں؟

2 years ago

نبی اکرم ﷺ کا اعزاز !!

الله تعالیٰ کی بندگی کا اعزاز و مقام اور اُس کا شرف کیا ہے؟

2 years ago

کامیابی حاصل کرنے کے لئے کون ساعلم ضروری ہے؟

ظاہری علم سے مُراد کیا ہے؟ کیا دنیاوی علوم سے حق کی طرف رہنمائی ممکن ہے؟

2 years ago

حلال کمائی کی اہمیت و افادیت

 الحمدللّٰه رب العالمین و صلی اللّٰہ و سلم علی أشرف الأنبیاءوالمرسلین محمد وعلی آله و أصحابه ومن تبعهم باحسان إلی…

5 years ago

صاحبِ قرآن کیلئے دنیا و آخرت میں کامیابیاں

صاحبِ قرآن کیلئے دنیا و آخرت میں کامیابیاں

5 years ago

کسب حلال کی اہمیت اور افادیت

کسب حلال کی اہمیت اور افادیت

5 years ago