ایمان وعقائد

آپ کے سٹار کے مطابق2024 کیسا رہے گا؟

  • کیا ہمارے سٹار کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟
  • کیا ہم اپنے سٹار کے ذریعے قسمت یا مستقبل کا حال جان سکتے ہیں؟
  • کیا ہاتھ کی لکیروں سے مال و دولت، صحت یا شادی کے بارے میں معلوم کیا جاسکتا ہے؟
  • طوطے کا فال نکالنا تو تفریح ہے اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔؟!!
  • نحوست کس چیز میں ہے؟
  • بلی کا راستہ کاٹنا کوئی شگون ہے؟
  • کیا نحوست اور شگون سے بچنے کے لئے
  • حدیث میں کوئی دعا موجود ہے؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

فیمنزم اور اسلامی تعلیمات

فیمن ازم (Feminism) سے کیا مراد ہے؟ اس کی ابتداء کیسے ہوئی؟ فیمن ازم کا…

5 days ago

زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟

نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ…

5 days ago

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

6 days ago

نماز ہرگز نہ چھوڑیں

تقوی کیسے حاصل ہوتا ہے؟ قرآن مجید کی ہدایت کس صورت میں حاصل ہوگی؟ عمل…

1 week ago

جاوید غامدی صاحب کا سود کے حوالے سے بدلتا مؤقف!

جاوید غامدی صاحب 2008 میں سود کے حوالے سے کیا موقف رکھتے تھے؟ سود کے…

2 weeks ago

ٹیکنالوجی سے دوری، انسانی تباہی کا سبب؟

قومیں کیوں تباہ ہوتی ہیں؟ کیا موجودہ دور کی ترقی سابقہ اقوام کی ترقی سے…

2 weeks ago