اعمال کب قبول ہوتے ہیں؟
یہ ایک نہایت اہم سوال ہے، جس کا تعلق ہماری پوری زندگی کے مقصد سے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس دنیا میں کیوں بھیجا؟ ہماری عبادات، نیکیاں، اور قربانیاں کب قبول ہوں گی؟ ان سب کا جواب قرآن و سنت کی روشنی میں تلاش کرنا لازم ہے۔
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا1
“وہ (اللہ) جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے۔”
یہ آیت واضح کرتی ہے کہ زندگی کا مقصد صرف عمل کرنا نہیں، بلکہ اچھا عمل کرنا ہے۔۔۔۔
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…