ایمان وعقائد

شب معراج منانا عبادت یا بدعت؟

  • کیا سفر معراج 27 رجب کو ہوا؟
  • کیا شب معراج منانا بدعت ہے؟
  • شب معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف کیوں ہے؟
  • دنوں کو منانے کا تصور کیا اسلام کا پیش کردہ ہے؟
  • کیا صحابہ کرام نے شب معراج منائی؟
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

اہل فلسطین کی مظلومیت اور امت کی بےحسی! بنیادی سبب کیا ہے؟

سب سے مضبوط رشتہ کونسا ہے؟ اہلِِ ایمان کے باہمی تعلق کی جو مثال بیان…

2 days ago

اللہ تعالی ظالم کو مہلت کیوں دیتا ہے؟

ظالم کو مہلت کیوں ملتی ہے؟ کیا یہ مہلت ظالم کے حق میں ہوتی ہے؟…

6 days ago

اللہ تعالی پر توکل کیسے بڑھائیں؟

اللہ تعالی پر کامل یقین ہونے کی علامت کیا ہے؟ ایمان اور توکل کو بڑھانے…

7 days ago

جب دشمن نے پیارے نبی کریم ﷺ کی تلاوت سنی!

ولید بن مغیرہ کون تھا؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے جب اس پر تلاوت کی…

7 days ago

منافقانہ عادات سے بچیں!

کیا کوئی مسلمان عقیدے یا عمل کے اعتبار سے نفاق میں مبتلا ہو سکتا ہے؟…

1 week ago

کیا ہر کسی کو سننا چاہیے؟

اسلامی ممالک میں "فتنہ الحاد"(Atheism) ایک فیشن یا حقیقت؟ ملحدین سے متاثر ہونے والوں کی…

1 week ago