ایمان وعقائد

کیا یہود کا فلسطين پر کوئی حق ہے؟

  • اللہ تعالی کے تمام انبیاء کرام نہ تو یہودی ہیں اور نہ ہی نصرانی بلکہ سب کے سب مسلم انبیاء کرام ہیں
  • یہود خود کو انبیاء کرام کا پیروکار کہتے ہیں جبکہ حقیقت میں ان کی مقدس کتاب (محرف شدہ) میں انبیاء کرام کی توہین کی گئی ہے
  • سب سے پہلے اس سرزمین (فسلطین) میں آباد ہونے والے لوگ کنعانی (عرب) تھے نہ کہ بنی اسرائیل
  • علامہ اقبال نے بھی کیا خوب کہا: ” ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق، ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا “
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی

Recent Posts

پیر بچائے گا یا اعمال؟

یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟ "فلاں…

16 hours ago

سنتِ رسول ﷺ کی قطعی حجیت اور عقل پرستی کا فتنہ

مقرر کے مطابق اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلا اور سب سے بدترین فتنہ…

4 days ago

عُلماء کرام زمین کے ستارے!

امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے "اہلِ حدیث" کے بارے میں کیا فرمایا؟…

1 week ago

عورتیں جہنم میں زیادہ کیوں؟مشہور اعتراض کی حقیقت!

جہنم میں عورتوں کی کثرت کس اعتبار سے ہوگی؟ جہنم میں عورتوں کی تعداد زیادہ…

1 week ago

عمل اور نیت

خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف زمین و آسمان کے رب اللہ کے لیے…

2 weeks ago

غزوہ اُحد کی روشنی میں دفاعِ صحابہؓ

نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے پہلے کیا خواب دیکھا اور اس کی تعبیر…

2 weeks ago