ایمان وعقائد

کلمہ توحید کی فضیلت

  • اللہ کے رسول ﷺ کے فرمان کے مطابق جس شخص کی موت کلمہ توحید یعنی لا الٰہ الا اللہ پر ہو اور اُسے اِس کی معرفت بھی ہو تو وہ جنتی ہے۔
  • توحیدِ باری تعالیٰ انسان کی پیدائش سے لے کر موت تک زندگی کے ہر حصے میں شامل ہے۔ اسی لیے توحید کے بغیر کوئی بھی عبادت قابلِ قبول نہیں۔ جس طرح پیدائش سے ہی شیطان کسی انسان کے ساتھ لگ جاتا ہے اسی طرح موت کے وقت بھی وہ اسے بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔
  • ننانوے گناہوں کے رجسٹر کے مقابلہ میں ایک کلمہ توحید بھاری پڑگیا۔
  • جس کی زبان پر مرتے دم کلمہ جاری ہوا اس کا ٹھکانا صرف جنت ہے۔
  • کلمہ صرف زبان سے پڑھنا کافی نہیں بلکہ اس کے تقاضوں کا علم حاصل کرنا ضروری ہے۔
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔

Recent Posts

کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟

کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…

2 days ago

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

6 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

1 week ago

اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

 خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

1 week ago

چند جامع نصیحتیں

 خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

1 week ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

1 week ago