احکام و مسائل

ریاست کے خلاف خروج اور بغاوت کی شرعی حیثیت

  • کیا حکومت کے خلاف بغاوت یا خروج کا نظریہ فقہی مسئلہ ہے یا عقیدے کا؟
  • نبی کریم ﷺ نے حاکم کے بارے میں کیا ہدایتیں دی ہیں؟
  • فاسق حکمران کی اطاعت واجب ہے یا نہیں؟
  • فاسق حکمران کے ساتھ صحابۂ کرامؓ کا رویہ کیا تھا؟
  • ائمہ اہلِ سنت، مثلاً امام مالکؒ اور امام احمد بن حنبلؒ نے ظالم حکمرانوں کے ساتھ کیا طرزِ عمل اختیار کیا؟
  • کیا ائمۂ اہلِ سنت نے ظالم حکمرانوں کے خلاف خروج (بغاوت) کی اجازت دی تھی؟
  • کیا اسلام میں حاکم کے خلاف خروج کی اجازت ہے؟
  • تاریخ میں خروج کی وجہ سے اُمت کو کن بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا؟

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

2 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

3 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

5 days ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

6 days ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

1 week ago

غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق

عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی…

1 week ago