جدید مالی معاملات

زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟

  • نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات وغیرہ کی زکوۃ کی ادائیگی کیسے کریں؟
  • سونا اور چاندی کی زکوۃ کب اور کیسے ادا کریں؟ وزن کو دیکھا جائے یا قیمت کو؟
  • جیولری کی زکوۃ کیسے ادا کریں؟
  • زکوۃ کا نصاب کیا ہے؟ ڈھائی فیصد کیسے نکالیں؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

قرآن مجید کی اہم اردو تفاسیر اور ان کی خصوصیات

تفسیر قرآن کی ابتداء کس تفسیر سے کریں؟ قرآن مجید کی چند اردو تفاسیر کی…

3 days ago

فیمنزم اور اسلامی تعلیمات

فیمن ازم (Feminism) سے کیا مراد ہے؟ اس کی ابتداء کیسے ہوئی؟ فیمن ازم کا…

5 days ago

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

6 days ago

نماز ہرگز نہ چھوڑیں

تقوی کیسے حاصل ہوتا ہے؟ قرآن مجید کی ہدایت کس صورت میں حاصل ہوگی؟ عمل…

1 week ago

جاوید غامدی صاحب کا سود کے حوالے سے بدلتا مؤقف!

جاوید غامدی صاحب 2008 میں سود کے حوالے سے کیا موقف رکھتے تھے؟ سود کے…

2 weeks ago

ٹیکنالوجی سے دوری، انسانی تباہی کا سبب؟

قومیں کیوں تباہ ہوتی ہیں؟ کیا موجودہ دور کی ترقی سابقہ اقوام کی ترقی سے…

2 weeks ago