ایمان وعقائد

یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!

  • کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟
  • ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟
  • یہ کتنی طاقتور مخلوق ہوگی؟
  • یہ دنیا میں کس طرح تباہی مچائیں گے؟
  • یاجوج و ماجوج کے بارے میں وہ کیا باتیں ہیں جو خلافِ حقیقت ہیں؟
  • یہ قوم کب سے آباد ہے اور ان کی تعداد کیا ہے؟
  • کیا موجودہ دور میں اس قوم کو دریافت کیا جاسکتا ہے؟
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

دعا مانگتے وقت یہ غلطی نہ کریں!

اللہ تعالی سے دعا کیسے مانگیں؟ دعا میں کن دو باتوں کا خیال رکھا جائے؟…

21 hours ago

اللہ تعالیٰ سے یہ رزق ضرور مانگیں!

اللہ تعالی سے کس رزق کا سوال کریں؟ رزق خاص اور رزق عام سے کیا…

5 days ago

شب برات منانا، عبادت یا بدعت؟

ماہِ شعبان میں پیارے نبی کریم ﷺ کا کیا معمول تھا؟ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا…

1 week ago

چھوٹے اعمال، بڑا ثواب!

نبی کریم ﷺ نے 40 چھوٹے اعمال میں سب سے بڑی نیکی کیا بیان فرمائی؟…

2 weeks ago

پانی کب ناپاک ہوتا ہے؟

پانی کی وہ کونسی تین صفات ہیں، جن میں کسی ایک کی تبدیلی سے پانی…

2 weeks ago

کیا نبی کریم ﷺ علم غیب جانتے تھے؟

علمِ غیب کسے کہتے ہیں؟ عالم الغیب سے کیا مراد ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ…

2 weeks ago