یہودی، تاریخ کا بدترین ظالم

  • یہود کی معتبر کتاب تلمود میں کیا لکھا ہے؟ جس کی بنیاد پر وہ قتل و غارت گری کرتے ہیں
  • غزہ اور فلسطینی مسلمانوں پر یہود کی درندگی, جس سے انسانیت شرما جائے
  • بیت المقدس کی تاریخ، کب مسلمانوں نے فتح کیا اور کفار کب غالب آئے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ: آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔