کیا وضو کے لیے زبان سے نیت کی جاسکتی ہے؟ کیا وضو سے قبل بسم اللہ مکمل پڑھی جائے گی؟ کیا (حالتِ وضو میں ہونے کے باوجود) دوبارہ وضو سے قبل استنجاء کرنا ضروری ہے؟ گردن کے مسح کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے دعا پڑھنا ثابت ہے؟ کیا وضو کے دوران مخصوص دعائیں پڑھنا ثابت ہے؟