وسیلہ اور اس سے متعلقہ احکام و مسائل



وسیلہ کی دو اقسام ہیں ایک قسم وہ جس کا شرعی طور پر ثبوت موجود ہے جیسے نیک لوگوں سے دعا کروانا ، نیک اعمال کا وسیلہ پیش کرنا وغیرہ دوسری قسم جو شرعاً ثابت نہیں مثلا فوت شدہ لوگوں کا دعااؤں وسیلہ پیش کرنا وغیرہ مزید تفصیل کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں

الشیخ داؤد شاکر حفظہ اللہ

آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ محمدیہ جلالپور پیروالا سے حاصل کی پھر جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار سے سند فراغت حاصل کی اور ایک عرصہ وہاں تدریس کی پھر المعہد السلفی کی بنیاد سے تاحال المعہد السلفی کے ساتھ وابستہ ہیں اور نائب المدیر و مدیر التعلیم و سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، علاوہ ازیں سندھ کے دور دراز علاقوں میں دعوت و تبلیغ کی غرض سے اسفار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جہود و مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تادیر دینی خدمات کا یہ سلسلہ جاری رہے ۔

Recent Posts

نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟…

1 day ago

فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟

عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام…

1 day ago

عید الفطر کے مسنون اعمال

عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…

6 days ago

فیشن اختیار کیجیے مگر۔۔۔۔!

کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا…

1 week ago

فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!

غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…

1 week ago

ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!

رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…

2 weeks ago