وبائی امراض سے بچاؤ کی دس نصیحتیں

وبائی امراض سے بچاؤ کی 10 اہم نصیحتیں، موجودہ دور میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس اور اس قسم کے دیگر وبائی امراض اگر پھوٹ پڑیں تو ایک مسلمان کو کیا کرنا چاہئے؟شریعت کی روشنی میں اس کیلئے اہم نصیحتیں اس مختصر کتابچےمیں شامل ہیں۔ ،
الشیخ عبدالرزاق بن عبد المحسن البدر، ترجمہ الشیخ شعیب اعظم المدنی

وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے دس نصیحتیں
IslamFort: