علومِ حدیث میں محدثین اور احناف کا اختلاف!

علومِ حدیث میں محدثین اور احناف کا اختلاف!

  • مولانا ظفر احمد تهانوى صاحب كى کتاب “قواعد فی علوم الحدیث” كے متعلق امام البانی رحمہ اللہ نے کیا تبصرہ فرمایا تھا؟
  • اصل کتاب “اعلاء السنن” کو کس مقصد کے تحت لکھا گیا؟
  • کیا انہوں نے اس کتاب میں اصولِ محدثین کا خیال رکھا ہے؟!
  • نصوص میں ظاہری تعارض ہونے کی صورت میں محدثین اور احناف کے منھج میں کیا بنیادی فرق ہے؟
  • احناف کے وہ بنیادی اصول کیا ہیں جو محدثیں سے مختلف ہیں؟
  • ان اصولوں کا درست اندازِ تعاقب کیا ہونا چاہیے؟
  • شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے علومِ حدیث میں محدثین اور احناف کے منہج میں اختلاف کی حقیقت کو کیسے بیان کیا ہے؟
  • شاہ صاحب نے اپنی کس کتاب میں قرآنِ مجید اور احادیث میں کی جانے والی تحریفات کا ذکر کیا ہے؟
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی: