تزکیۂ نفس: کامیابی کی کنجی
یقیناً کامیاب ہوا وہ شخص جس نے اپنا نفس پاک کرلیا۔1
تزکیۂ نفس کا مطلب ہے:
نفس کو گناہوں سے پاک کرنا، اور دل کو خوفِ خدا، اخلاص اور اچھے اخلاق سے سنوارنا۔
اللہ تعالیٰ نے قسمیں کھا کر فرمایا کہ اصل کامیابی دنیاوی مال یا شہرت نہیں، بلکہ نفس کا تزکیہ ہے۔
یہی روحانی پاکیزگی انسان کو اللہ کے قریب کرتی ہے اور دونوں جہانوں میں کامیابی دیتی ہے۔
__________________________________________________________________________
علمِ غیب کیا ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ کو غیب کا علم تھا؟ "سورۃ التکویر…
آخر نبی کریم ﷺ نے حدیث لکھنے سے کیوں روکا تھا؟ کیا حدیث نہ لکھنے…
مارکیٹنگ کی شرعی اہمیت کیا ہے؟ مارکیٹنگ میں کون سے شرعی اصولوں کا خیال ضروری…