احکام و مسائل

تاریخِ اسلام کی ایک دلچسپ اور انوکھی شادی

  • ایک غریب صحابی کے رشتے کے لیے نبی کریم ﷺ نے کس گھرانے کو منتخب فرمایا؟
  • لڑکی کے والدین کا پہلا ردِّعمل کیا تھا، اور اس لڑکی نے کیا ایمان افروز جواب دیا؟
  • شوہر کی شہادت کے بعد اس خاتون کا مقام کس طرح بلند ہوا؟
  • کیا شادی صرف اچھی ملازمت والے شخص سے ہی ہونی چاہیے؟
  • امیر بننے کا حقیقی فارمولا کیا ہے؟
  • رشتوں کے انتخاب میں ہمیں کون سی سوچیں بدلنی ہوں گی؟
  • نبی کریم ﷺ کے دور میں طلاق کی ایک بنیادی وجہ کیا تھی؟

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

عبادت میں دل نہیں لگتا، کیا کریں؟

عبادت میں دل کیوں نہیں لگتا؟ عبادت میں دل کیسے لگائیں؟ عبادت کے اثرات ہماری…

2 days ago

کیا اہلِ حدیث کے فقہی مسائل اجماع کے خلاف ہیں؟

مسئلہ تین طلاق پر اجماع کے دعوے کی حقیقت؟ "حلالہ" کی حقیقت اور شرعی حیثیت؟…

5 days ago

صحبت کے اثرات اور دوستوں کا انتخاب

کیا اہلِ حدیث کے فقہی مسائل اجماع کے خلاف ہیں؟انسان کی فطرت اور صحبت کا…

6 days ago

آپ کے اسٹار کے مطابق 2026 کیسا رہے گا!؟

کیا ہمارے اسٹار کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟ کیا ہم…

1 week ago