- جب 8 رکعات تراویح نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے تو 20 رکعات پڑھنا کیسا ہے؟
- سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ جب ان سے سوال کیا گیا کہ رمضان میں نبی کریم ﷺ کی نماز کیسےہواکرتی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا:’’رسول اللہ ﷺ رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے۔‘‘(بخاری)